براؤزنگ زمرہ

شوبز

کچھ عرصے کیلئے مذہب سے دور ہو گئی تھی: یشما گل کا انکشاف

کراچی: (پی ایم این)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لیے مذہب سے دور ہوگئی تھیں۔ یشما گل نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اپنی نجی زندگی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی مشکلات…

پاکستانی شارٹ فلم ‘جامن کا درخت’ نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

لاہور: (پی ایم این)  پاکستانی شارٹ فلم ’جامن کا درخت‘ نے وینکووا انٹرنیشنل مووی ایوارڈز میں انسانی حقوق کی بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کےمطابق یہ فلم کا تیسرا عالمی ایوارڈ ہے جو اس نے اپنے نام کیا ہے، حال ہی میں فلم…

شادی کے 5 ماہ بعد ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

لاہور: (پی ایم این)  پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر سٹار اداکارہ ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ گزشتہ برس اکتوبر میں اداکارہ ماہرہ خان اپنے قریبی دوست سلیم کریم کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جس کی تصاویر سوشل…

فلم ’راعی الاجرب‘ میں سعودی تاریخ دوبارہ دوہرائی گئی

ریاض: (پی ایم این)  فلم ’راعی الاجرب‘ میں سعودی تاریخ دوبارہ دوہرائی کی گئی،فلم میں ممتاز کرنیوالی چیز اس پر سعودی کیڈرز کا کام تھا۔ وزارت اطلاعات کے تحت ’سعودی ٹریژرز‘ کے ذریعہ تیار کردہ فلم ’ راعی الاجرب ‘ ان کئی عمارتوں میں سے ایک بنی…

اداکارہ ماہرہ خان کی برقع پہن کر بہاولپور میں مٹر گشت کرتے ویڈیو وائرل

بہاولپور: (پی ایم این)  معروف اداکارہ ماہرہ خان کی پنجاب کے شہر بہاول پور میں برقع پہن کر سہیلیوں اور دیگر ساتھیوں کے ساتھ مٹر گشت کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ میک اپ آرٹسٹ ظہیر بابر نے برقع میں ملبوس اداکارہ کی ویڈیوز شیئر کیں، جن میں ماہرہ…

زارا نور عباس کا شوبز کی دنیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان

لاہور:  (پی ایم این)  پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ زارا نور عباس نے اداکاری کی دنیا سے عارضی دوری اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ زارا نور عباس نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اداکاری کی دنیا سے عارضی دوری…

دو سمجھدار لوگوں کے ایک دوسرے کو منتخب کرنے میں برائی نہیں: شعیب، ثناء کی شادی پر شائستہ کا ردعمل

اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید کی شادی پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں میزبان نے شائستہ لودھی سے شعیب ملک اور ثناء جاوید کی شادی کے بارے میں سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ آپ دونوں کو…

امیتابھ بچن نے کرینہ کپور کے پاؤں کیوں دھوئے؟

ممبئی:(ویب ڈیسک) امیتابھ بچن نے بتایا ہے کہ ایک بار انہوں نے کرینہ کپور کے پیر دھوئے تھے۔ بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن اور اداکارہ کرینہ کپور ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘، ’’دیو‘‘ اور’’ستیہ گرہ‘‘ سمیت کئی فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ لیکن کیا…

اداکارہ لنڈسے لوہان نے اپنے مسلمان دوست سے منگنی کرلی

واشنگٹن:(ویب ڈیسک) امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے جیون ساتھی کے لیے اپنے مسلمان دوست کا انتخاب کر کے مداحوں کو حیران کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی اداکارہ لنڈسے لوہان نے ایک مسلمان شخص بدر شمس سے منگنی کرلی۔ دونوں کے درمیان…

بھارت کے معروف مسلمان کامیڈین ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر

بینگلور:(ویب ڈیسک) بھارت میں مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندو انتہا پسندی عروج پر پنچ گئی جس کا تازہ نشانہ معروف مسلمان کامیڈین منور فاروقی بھی بن گئے۔ انتہا پسندوں نے عوام میں مسکراہٹیں بانٹنے والے معروف مسلمان کامیڈین منور فاروقی کو دل…