براؤزنگ زمرہ

کھیل

چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ،پاکستان کو جرمانہ کردیاگیا

لاہور(پی ایم این/سپورٹس رپورٹر )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں نیوزی لینڈ کے خلاف افتتاحی میچ میں پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سے میچ فیس کا پانچ فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔…

چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہرادیا

کراچی (پی ایم این/سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے ہرادیا، 321 رنز کے تعاقب میں قومی ٹیم 260 رنز ہی بناسکی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے…

پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا

کراچی(پی ایم این/سپورٹس ڈیسک)پاکستان میں 29 سال بعد کرکٹ کا بین الاقوامی میلہ سج گیا، چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور ان کی صاحبزادی رکن قومی اسمبلی آصف بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی، آخری چیمپئنز ٹرافی میں…

انگلش بیٹر بین ڈکٹ فٹ قرار چیمپنز ٹرافی میں حصہ لیں گے

لاہور(پی ایم این،سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے انگلینڈکی کرکٹ ٹیم کے اہم بیٹر بین ڈکٹ فٹ قرار دے دیے گئے ہیں اور  وہ چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لیں گے۔ انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق بین ڈکٹ بھارت کےخلاف تیسرے ون ڈے میں انجری کا شکار…

قومی ٹیم کا کمبینیشن اچھا، چیمپئنز ٹرافی میں اچھے نتائج آئیں گے، صائم ایوب

لاہور(پی ایم این/سپورٹس ڈیسک)انجری کے شکار اوپنرصائم ایوب نے قوم سے پاکستان ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئےکہا کہ ہماری ٹیم اچھی ہے، امید ہے چیمپئنز ٹرافی میں اچھے نتائج آئیں گے، قسمت میں جو لکھا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے۔ صائم ایوب کا…

چیمپئنز ٹرافی،اس بار ایک قدم آگے جاکر ایونٹ جیتیں گے، کپتان جنوبی افریقا

لاہور(پی ایم این/سپورٹس رپورٹر)کپتان جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم ٹیمبا باوومانے کہاہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں اس بار ایک قدم آگے جا کر ایونٹ جیتیں گے، نوجوان کھلاڑیوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرینگے۔ ٹیمبا باووما نے لاہور میں پریس…

آل راونڈرراچن رویندرا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے،نیوزی لینڈ

لاہور(پی ایم این/سپورٹس رپورٹر)پاکستان کیخلاف میچ میں بال لگنے سے زخمی ہونیوالے کیوی آل راؤنڈر راچن رویندرا جنوبی افریقہ کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے۔ راچن رویندرا سہ فریقی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کرتے ہوئے بال…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی

لاہور(پی ایم این/سپورٹس ڈیسک)نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی نئی بلڈنگ کا افتتاح 11 فروری کو ہوگا، لاہور کی طرح کراچی میں بھی شائقین کیلئے کنسرٹ اور کرکٹ فینز کیلئے افتتاحی تقریب میں فری انٹری رکھی گئی ہے۔ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء 19 فروری…

گیری کرسٹن اور جیسن گلیسپی کی بطور کوچز تقرری کا فیصلہ

لاہور (پی ایم این): پاکستان کرکٹ بورڈنے گیری کرسٹن اور  جیسن گلیسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ  ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار دے دیا گیا…

فٹنس کیمپ میں شریک کرکٹرز آرمی چیف کیجانب سے افطار پر مدعو

راولپنڈی: (پی ایم این) کاکول فٹنس کیمپ میں شریک قومی کرکٹرز کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے افطار ڈنر پر مدعو کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کا کاکول کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم کر دیا جائے گا، کاکول کیمپ میں پاکستانی…