براؤزنگ زمرہ

کھیل

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے نام بدل لیا

(ویب ڈیسک)  انگلینڈ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر لیا۔ جوز بٹلر نے اپنا نام تبدیل کر کے جوش بٹلر رکھ دیا ہے انگلش کرکٹ بورڈ نے بٹلر کی منفرد ویڈیو بھی جاری کر دی ہے۔ جوش بٹلر نے کہا کہ مجھے ساری زندگی غلط نام سے پکارا جاتا…

بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بابر اعظم وائٹ بال کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر اس…

پی سی بی کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت کی پیشکش

لاہور(ویب ڈیسک)  پی سی بی نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک بار پھر سے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان  بنانے کی پیشکش کی ہے جب کہ مبینہ طور  پر بابر اعظم نے  پی سی بی سے تینوں فارمیٹس کی کپتانی دینے کا مطالبہ کیا ہے۔  ورلڈکپ 2023 میں گرین…

ڈراؤنا خواب بھلا چکا، عمران نذیر کی کرکٹ میں واپسی

لاہور(ویب ڈیسک) کرکٹر عمران نذیر کرکٹ کے میدانوں میں واپس آگئے اور انہوں نے اب اعلیٰ سطح پر کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی ہے۔ عمران نذیر نے اپنے ٹریننگ سیشن کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں نے دوبارہ کرکٹ کی طرف واپس آنے کا فیصلہ…

چیئرمین محسن نقوی نے پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا۔

لاہور (ویب ڈیسک)محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس  میں بتایا کہ سلیکشن کمیٹی کی از سر نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہو گی،نئی چیز یہ ہے کہ اب سلیکشن کمیٹی میں کوئی چیئرمین نہیں ہو گا۔ انہوں نے بتایا کہ سلیکشن کمیٹی میں…

سابق آل راؤنڈر عبد الرزاق کو قومی سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان

سابق آل راؤنڈر عبدا لرزاق کو پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق  پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق سے رابطہ  ہوا ہے، انہوں  نے ذمہ داریاں سنبھالنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

پی سی بی کے دفاتر کو قذافی سٹیڈیم سے باہر منتقل کرنے پر غور

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ہیڈ کوارٹر کے دفاتر کو قذافی سٹیڈیم سے باہر منتقل کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پی سی بی حکام نے اپنے ہیڈکوارٹر کے دفاتر کو قذافی سٹیڈیم سے منتقل کر کے لاہور کے کرکٹ…

اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر ایک بار پھر چیمپئن بن گئی۔ واضح رہے کہ یہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا تیسرا پی ایس ایل ٹائٹل ہے۔ کراچی کے…

پشاور زلمی کو شکست دیکر اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ نے ٹاس جیت کر  پشاور…

الیگزینڈرا ہارٹلی کھلاڑیوں کے روزے رکھنے سے متاثر، روزے رکھنا شروع کردیے

(ویب ڈیسک)ملتان سلطانز کی اسپن کنسلٹنٹ الیگزینڈرا ہارٹلی کھلاڑیوں کے روزے رکھنے سے متاثر ہوکر خود بھی روزے رکھنا شروع ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارےکو دیےگئے انٹرویو میں الیگزینڈرا ہارٹلی کا کہنا تھا کہ  میں بھی رمضان کے روزے رکھ رہی ہوں،…