براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

اقوام متحدہ کا امن کے حوالے سے دوروزہ اجلاس کل اسلام آبادمیں ہوگا

اسلام اباد (پی ایم این) پاکستان کل سے جمہوریہ کوریا کے اشتراک سے اسلام آبادمیں اقوام متحدہ کے دو روزہ امن وزارتی تیاری اجلاس کی مشترکہ میزبانی کرے گا۔ اس اجلاس سے آئندہ ماہ جرمنی کے شہر برلن میں اقوام متحدہ کے امن وزارتی اجلاس کی راہ…

وزیر اعظم کا دورہ بیلاروس کامیاب رہا،اسحاق ڈار

اسلام اباد (پی ایم این) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ بیلاروس انتہائی کامیاب رہا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وزیراعظم کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان موجودہ اقتصادی،…

قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کےخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور

اسلام اباد (پی ایم این) قومی اسمبلی میں آج (پیر) ایک متفقہ قرارداد منظور کی گئی جس میں غزہ میں جاری صیہونی انسانیت سوز اور گھناؤنے مظالم کی لہر کی ایک بار پھر شدید مذمت کی گئی ہے۔ یہ قرارداد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب سے پیش کی گئی…

وزیر بحری امور نے ماحولیاتی تحفظ کیلئے اہم سمندری مسکن کے تحفظ پر زور دیا

اسلام اباد (پی ایم این) وزیر بحری امور جنید انور چوہدری نے پاکستان کے بحری شعبے کو ماحولیاتی محفوظ اور پائیدار بنانے میں سمندری نباتات کے ماحولیاتی نظام کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ آج (اتوار) ایک بیان میں انہوں نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے اہم…

وزیرداخلہ اورامریکی ارکان کانگریس کا باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

اسلام اباد (پی ایم این) امریکی کانگریس کے ارکان جیک برگمین، ٹام سوزی اور جوناتھن جیکسن پر مشتمل وفد نے آج (اتوار) اسلام آباد میں وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور معیشت، تجارت، سرمایہ کاری، سکیورٹی اور…

پاکستان کی ایران میں پاکستانیوں کے بے رحمانہ اور بزدلانہ قتل کی پرزور مذمت

اسلام اباد (پی ایم این) تہران میں پاکستانی سفارتخانہ اور زاہدان میں پاکستانی قونصل خانہ ایرانی حکام سے رابطے میں ہیں تاکہ بے گناہ پاکستانیوں کے قتل میں ملوث افراد کے خلاف انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں۔ دفترخارجہ کے ترجمان نے آج (اتوار) ایک…

پائیدارترقی کیلئے امن،سیاسی استحکام اوراصلاحات ناگزیرہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (پی ایم این)منصوبہ بندی وترقی کے وزیر احسن اقبال نے پائیدار ترقی کیلئے امن، سیاسی استحکام اور اصلاحات کو ناگزیر قراردیا ہے ۔ انہوں نے آج سہ پہر نارووال میں سالانہ طبی کانفرنس سے خطاب میں کہاکہ حکومت اس شعبے میں زیادہ سے زیادہ…

دہشتگردی پورے خطے کے لئے تباہ کن ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پی ایم این)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے خطے کے تمام ممالک سے مربوط حکمت عملی پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات ایرانی صوبے سیستان کے علاقے مہرستان میں آٹھ پاکستانیوں کے وحشیانہ قتل پر گہرے رنج…

ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد (پی ایم این)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملکی معیشت کو مستحکم کرنے کیلئے انتہائی تن دہی سے کام کر رہی ہے جو درست سمت میں گامزن ہے۔ آج (ہفتہ) لاہور میں ایوان صنعت و تجارت کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

اوورسیزپاکستانیوں کا تین روزہ کنونشن کل اسلام آبادمیں شروع ہوگا

اسلام آباد (پی ایم این)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا تین روزہ کنونشن کل (اتوار) اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ اس کا مقصد سمندر پار پاکستانیوں کے تحفظات سننا اور ان کی قیمتی تجاویز کی روشنی میں پالیسی سازی کو بہتر بنانا ہے۔ حکومت نے…