براؤزنگ زمرہ

صفحہ اول

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش

اتھیا شیٹی اور کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش بالی وڈ اداکارہ اتھیا شیٹی اور بھارتی کرکٹر کے ایل راہول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر جوڑے کے مداحوں اور قریبی رشتہ داروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ مداحوں کے ساتھ خوشخبری شیئر…

حرا مانی کا انوکھا انکشاف: بریانی میں فروٹ چاٹ ملا کر کھاتی ہوں!

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے ایک منفرد کھانے کی عادت کا انکشاف کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین حیران رہ گئے۔ بریانی میں زردہ اور فروٹ چاٹ! اداکارہ کی ایک ویڈیو انسٹاگرام پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک نجی میڈیا…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس 2002 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 116,439 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دن کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں مندی آج کاروباری دن کا آغاز ہی منفی…

عمران ہاشمی نے جاوید شیخ کے بیان کو "عجیب” قرار دے دیا

بالی وڈ کے معروف اداکار عمران ہاشمی نے پاکستان کے سینئر اداکار جاوید شیخ کی جانب سے اپنے رویے سے متعلق دیے گئے بیان کو حیران کن اور عجیب قرار دے دیا۔ جاوید شیخ کا دعویٰ پاکستانی اداکار جاوید شیخ نے ایک نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے…

امریکا میں 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی حکومت نے 5 لاکھ سے زائد تارکین وطن کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد ان افراد کو ملک چھوڑنے کے لیے 24 اپریل کی ڈیڈلائن دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ملکی تاریخ کی سب سے…

پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچز ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور(پی ایم این) پاکستان اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی دوطرفہ کرکٹ سیریز میں ون ڈے میچز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت مئی میں ہونے والی دوطرفہ سیریز میں ون ڈے میچز نہیں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے…

کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے میاں بیوی جاں بحق، نومولود بھی زندگی کی بازی ہار گیا

کراچی: کراچی کے علاقے ملیر ہالٹ کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے حاملہ خاتون اور ان کے شوہر جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں خاتون کے پیٹ میں موجود نومولود بچہ بھی دم توڑ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ ملیر ہالٹ کے…

بلوچستان میں ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہونے والے انتظامی افسران کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں ریاست…

طورخم سرحد 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دی گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم سرحدی گزرگاہ کو 28 روز بعد پیدل آمدورفت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ امیگریشن حکام کے مطابق، سرحد کھلنے کے بعد بڑی تعداد میں افراد افغانستان جانے کے لیے امیگریشن سیکشن میں موجود ہیں، تاہم صرف پاسپورٹ اور…

وزیر خزانہ کا پاکستان کرپٹو کونسل کو معیشت کے لیے نیا ڈیجیٹل باب قرار

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو کونسل ملک کی معیشت میں نئے ڈیجیٹل باب کا آغاز کرے گی۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، وزیر خزانہ نے پاکستان کرپٹو کونسل کے پہلے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کرپٹو…